Building further on its ongoing drive for digitization to facilitate the taxpayers, promote ease of doing business and reduce compliance costs, FBR achieved one more milestone by developing National Sales Tax Return. This is by all means a watershed initiative towards automation, data integration and harmonization of taxes.
It is pertinent to mention that the National Sales Tax Return was developed after rigorous discussions with the provincial governments and their revenue authorities. The feedback from other stakeholders, including taxpayers and tax practitioners, was incorporated. This digital facility will simplify tax filing procedures and thereby save compliance costs. This has been one of the key recommendations of international agencies such as World Bank and IMF.
ٹیکس دہندگان کو سہولیات کی فراہمی ، کاروبار ی آسانی کے فروغ اور تعمیلی لاگت میں تخفیف کیلئے ڈیجیٹلائزیشن کی مہم کے تسلسل میں،ایف بی آر نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کی تیاری کر کے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ۔ یہ ہر لحاظ سے آٹومیشن، ڈیٹا انٹیگریشن اور ٹیکسوں کی ہم آہنگی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن صوبائی حکومتوں اور ان کی متعلقہ ریونیو اتھارٹیز کے ساتھ طویل گفت و شنید کے بعد تیار کیا گیا اور اس میں ٹیکس دہندگان اور ٹیکس پریکٹیشنرز سمیت دیگر اسٹیک ہولڈرز کے تاثرات کو شامل کیا گیا۔ یہ ڈیجیٹل سہولت ٹیکس جمع کرانے کے طریقہ کار کو آسان بنائے گی جس سے تعمیلی اخراجات کی بچت ہو گی ۔ یہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف جیسے بین الاقوامی اداروں کی اہم سفارشات میں سے ایک ہے
Source FBR LINK۔ JAN 05-2022
No comments:
Post a Comment